ہم بھی کسی سے کم نہیں پاکستان زندہ باد

اسلام آباد  15 سال کی تحقیق کے بعد زیادہ پیداوار کے لئے چاول کی نئی نسل تیار کر لی گئی ۔ زراعت کی دنیا میں تہلکہ بپا کرنے کی صلاحیت رکھنے والے چاول کی اس نسل کے پودے کا قد 7 فٹ بلند جبکہ سٹے کی لمائی ایک سے ڈیڑھ فٹ اور دانوں کی تعداد 400 سے 700 کے درمیان ہے ۔ یہ تحقیق ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے پروفیسر ڈاکٹر فدا محمد عباسی نے نئی نسل تیار کی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق نئی نسل کا تناسب بہت زیادہ موٹا ہے جو اسے بارش اور آندھی سے محفوظ رکھے گا ۔

Leave a comment